

سپرنگ کلینک, انسٹیٹیوٹ آف سائیکاٹری, ملتان میں ذہنی اورنفسیاتی امراض کے علاج کا مستند ادارہ, موجودہ صورت حال میں عوام کی سہولت کے لئے ٹیلی سائیکاٹری سروس کا آغاز کر رہا ہے جہاں سائیکیٹرسٹ، سایکالوجسٹ اور اسپیچ تھراپسٹ ، بچوں،نوجوانوں، بڑوں اور بزرگوں کو فون، انٹرنیٹ ایپس پر مشاورت فراہم کریں گے۔
ان خدمات سے فائدہ اٹھانے کے لیے 0616775710 پر کال کریں۔